: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4اپریل(ایجنسی) کانگریس نے مسٹر اویناش پانڈے کو نیا سیکرٹری جنرل مقرر کر کے راجستھان کا پارٹی انچارج بنایا ہے، وہاں اگلے برس اسمبلی انتخابات ہونے
ہیں۔
کانگریس مواصلات محکمہ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجیوالا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔
پارٹی کے سینئر لیڈر گروداس کامت کے راجستھان کے انچارج جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد مسٹر پانڈے کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔